Home / کھیل

کھیل

پاکستان سپر لیگ ٹرافی کی تقریبِ رونمائی کل ہو گی

پاکستان سپر لیگ تھری کی ٹرافی کی تقریب رونمائی کل دن 2 بجے دبئی میں ہو گی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان سپر لیگ کی ٹرافی کی تقریب رونمائی کل دن 2 بجے دبئی میں ہوگی، ٹرافی کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے دبئی کرکٹ سٹیڈیم میں لایا جائے گا، ٹرافی کا …

مزید پڑھیں

ون ڈے پرفارمنس آف دی ایئر کا ایوارڈ فخر زمان اور محمد عامرکے نام

فخر زمان اور محمد عامر کی چیمپئنز ٹرافی فائنل میں بہترین کارکردگی کو سال کی بہترین کارکردگی قراردیا گیا : فوٹو : فائل لاہور:  فخر زمان اور محمد عامر کی چیمپئنز ٹرافی فائنل میں پرفارمنس کرک انفو کی جانب سے سال کی بہترین پرفارمنس قرار پائی۔ کرکٹ کی معروف ویب …

مزید پڑھیں

شاہد آفریدی کی عمران خان کو شادی پر مبارکباد

اللہ آپ دونوں پر اپنا کرم کرے اور آپ کو خوشیاں عطا فرمائے، شاہد آفریدی فوٹو:فائل  لاہور: سابق قومی آل راﺅنڈر شاہد آفریدی نے پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کو شادی پر مبارکباد دی ہے۔ سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں شاہد آفریدی نے لکھا کہ ”آپ کو شادی کی …

مزید پڑھیں

13 ویں ڈیزرٹ چولستان جیپ ریلی، نادر مگسی دوسری مرتبہ فاتح

صاحبزادہ سلطان دوسرے،جعفرمگسی تیسرے نمبر پر رہے،رنگا رنگ اختتامی تقریب۔ فوٹو : پی پی آئی / فائل بہاولپور / عباس نگر: 13ویں چولستان ڈیزرٹ جیپ ریلی مسلسل دوسری مرتبہ نادر مگسی نے جیت لی جبکہ خواتین کی اسٹاک کیٹیگری میں تشنا پٹیل نے میدان مار لیا۔ 13ویں چولستان ڈیزرٹ جیپ ریلی …

مزید پڑھیں

سہ ملکی ہاکی؛ پاکستان کی جاپان کو ہراکر فائنل میں رسائی

گرین شرٹس نے سنسنی خیز مقابلے میں2-1 سے فتح پائی، مبشر علی اور عمر بھٹہ کے گول۔ فوٹو:فائل لاہور: سہ ملکی ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان نے جاپان کو سخت مقابلے کے بعد 2-1 سے شکست دیتے ہوئے فائنل کیلیے کوالیفائی کرلیا۔ مسقط کے سلطان قابوس اسپورٹس کمپلیکس پر جاری ایونٹ میں …

مزید پڑھیں

کراچی میں پی ایس ایل 3 کا فائنل ممکن بنائیں گے، مراد علی شاہ

اچھے نتائج دیں گے، کراچی کنگز کپتان عماد، اچھی کارکردگی پیش کریں گے، بابراعظم۔ فوٹو : فائل کراچی: وزیر اعلٰیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ پی ایس ایل تھری کے فائنل کا کراچی میں انعقاد ممکن بنائیں گے۔ گزشتہ روز نیا ناظم آباد میں پی ایس ایل …

مزید پڑھیں

نووک جوکووک نے ہم شکل فرنچ پلیئر کو ملاقات کے لیے مدعو کرلیا

جوکووک کا پرستار ہوں اور ان سے ملنے کی خواہش رکھتا ہوں، وولٹائر۔ فوٹو : فائل پیونگ چانگ: سربیا کے ٹینس اسٹار نووک جوکووک نے خود سے مشابہ فرنچ ایتھلیٹ پیری وولٹائر کو رواں برس فرنچ اوپن کے موقع پر ملاقات کیلیے مدعو کرلیا۔ نووک جوکووک نے گزشتہ روز پیونگ چانگ …

مزید پڑھیں