Home / پاکستان

پاکستان

رائل ملائشین نیوی چیف کو اعلیٰ ترین عسکری اعزاز نشان امتیاز عطا

رائل ملائشین نیوی کے چیف ایڈمرل نے نیول ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد کا دورہ کیا اور پاک بحریہ کے سربراہ سے ملاقات کی۔ فوٹو: پاک بحریہ  اسلام آباد: رائل ملائشین نیوی چیف کو پاکستان آمد پر ملک کا اعلیٰ ترین عسکری اعزاز نشانِ امتیاز (ملٹری) عطا کردیا گیا۔ ترجمان پاک بحریہ …

مزید پڑھیں

ایم کیو ایم پاکستان کو تقسیم نہیں ہونے دوں گا، فاروق ستار

ڈیڑھ اینٹ کی مسجد بنا کر پارٹی کو تقسیم کیا جارہا ہے،فاروق ستار۔فوٹو : فائل  کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار کا کہنا ہے کہ مجھے بغیر کسی شرط کے بہادر آباد آنے دیں متحدہ قومی موومنٹ کو تقسیم نہیں ہونے دوں گا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے …

مزید پڑھیں

عاصمہ قتل کیس؛ انٹرپول نے مجاہد آفریدی کا نام مطلوب افراد کی فہرست میں شامل کرلیا

ملزم مجاہد آفریدی عاصمہ نامی لڑکی کو رشتے سے انکار پر قتل کرکے سعودی عرب فرار ہوچکا ہے، فوٹو: فائل کوہاٹ: عالمی سیکیورٹی ادارے انٹرپول نے عاصمہ قتل کیس کے مرکزی ملزم مجاہد آفریدی کا نام مطلوب افراد کی فہرست میں شامل کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کوہاٹ میں عاصمہ رانی نامی میڈیکل …

مزید پڑھیں

عدلیہ نے اقامے پر کمزور فیصلہ دیا جس کا نواز شریف نے فائدہ اٹھایا، عمران خان

نواز شریف نے اداروں پر تنقید شروع کردی لیکن عدالت نے توہین کا نوٹس ہی نہیں لیا، چیئرمین تحریک انصاف۔فوٹو: فائل  اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ عدلیہ نے اقامے پر کمزور فیصلہ دیا، اتنی زیادہ چیزیں تھیں مگر نواز شریف کو اقامے پر …

مزید پڑھیں

پاک فوج کی ایل او سی پر جوابی کارروائی میں 2 بھارتی فوجی ہلاک

پاک فوج نے جوابی کارروائی میں بھارتی چیک پوسٹ تباہ کردی، آئی ایس پی آر ۔ فوٹو : فائل  راولپنڈی: پاک فوج نے لائن آف کنٹرول پر بلااشتعال فائرنگ کا بھرپور جواب دیتے ہوئے بھارتی چیک پوسٹ تباہ کردی جس کے نتیجے میں 2 بھارتی فوجی مارے گئے۔ پاک فوج کے …

مزید پڑھیں

بھارتی فوج کی ایل او سی پر فائرنگ سے 8 سالہ بچہ شہید

بھارت کی شہری آبادی پر فائرنگ کھلی دہشت گردی ہے، ترجمان پاک فوج ۔ فوٹو: فائل  راولپنڈی: بھارتی فورسز نے ایک بار پھر سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے لائن آف کنٹرول پر بلا اشتعال فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 8 سالہ بچہ ایان شہید ہوگیا۔ ڈی جی …

مزید پڑھیں

ججز کے طرز عمل کو پارلیمنٹ میں زیر بحث لایا جائے، وزیراعظم

پارلیمنٹ کی بالا دستی کو یقینی بنانا ضروری ہے،وزیراعظم، فوٹو:فائل  اسلام آباد: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ تمام ادارے اپنی اپنی حدود میں رہ کر کام کریں جب کہ منتخب نمائندوں کو چور ڈاکو کہنا کسی صورت قبول نہیں۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعظم نے …

مزید پڑھیں