Home / خبریں

خبریں

نواز شریف چھوٹے بھائی سے پوچھیں کیوں نکالا کا جواب مل جائے گا، بلاول بھٹو زرداری

پنجاب میں 2 لاڈلوں کی لڑائی ہے، بلاول بھٹو زرداری فوٹو: فائل بدین: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ نواز شریف اپنے چھوٹے بھائی سے پوچھیں کہ انہیں کیوں اور کس لیے نکالا، کیوں نکالا کا جواب انہیں ان کے گھر سے ہی مل جائے …

مزید پڑھیں

قومی فتوے میں اسلامی نظریاتی کونسل کے ارکان کے نام بلااجازت شامل

نفاذ شریعت کیلئے طاقت کا استعمال بغاوت ہے، اسلامی نظریاتی کونسل فوٹو: فائل  اسلام آباد: انتہا پسندی کے سدباب اور دہشت گردی کے خاتمے کیلئے جاری کردہ متفقہ قومی بیانیہ و فتوے ’پیغام پاکستان‘ میں اسلامی نظریاتی کونسل کے ارکان کے نام انہیں بتائے بغیر شامل کیے جانے کا انکشاف ہوا …

مزید پڑھیں

پاکستان کو جاتی امرا کے ’مجیب الرحمان‘ سے خطرہ ہے،آصف زرداری

میں جب چاہوں ان کو نکال سکتا ہوں مجھے انھیں نکالنے میں کوئی دیر نہیں لگے گی، زرداری،فوٹو:فائل  لاہور: پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین  نے کہا ہے کہ اس ملک کو سب سے زیاد خطرہ جاتی امرا سے ہے جب کہ نوازشریف نے خود کہہ دیا کہ انہیں ملک کو دولخت کرنے …

مزید پڑھیں

نیب نے وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کو طلب کرلیا

نیب نے شہباز شریف کو آشیانہ ہاوسنگ اسکیم میں گھپلے کی انکوائری کے سلسلے میں طلب کیا ہے فوٹو: فائل  لاہور: نیب لاہور نے وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کوآشیانہ ہاوسنگ اسکیم میں طلب کرلیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق نیب لاہور نے وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 22جنوری کوصبح …

مزید پڑھیں

نجی بینک کے اکاؤنٹس ہیک، درجنوں صارفین لاکھوں روپے سے محروم

صدر جی پی او کے قریب واقع بینک کے 32 کسٹمرز کو لوٹ لیا گیا،فوٹو:فائل  راولپنڈی:  نامعلوم ہیکرز نے نجی بینک کے درجنوں اکاؤنٹس سے اے ٹی ایم اسکیمنگ کے ذریعےلاکھوں روپے نکال لیے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق  کراچی کے بعد راولپنڈی میں بھی ہیکرز متحرک ہوگئے  اور شہر کے مصروف علاقے …

مزید پڑھیں

شہادت سے ایک رات پہلے بینظیر بھٹو نے کیا کہا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آج پاکستان کی سابق وزیر اعظم محترمہ بینظیر بھٹو کی شہادت کو 10 برس بیت چکے ہیں ۔اس حوالے سے ملک بھر میں تقریبات جاری ہیں ۔حکومت ہویا اپوزیشن سب ان کو خراج عقیدت پیش کرتے نظر آرہے ہیں۔انہی میں سے سابق رکن قومی اسمبلی پلوشہ خان بھی …

مزید پڑھیں

73لاکھ سے زائد نئے ووٹرز کے اندراج کا فیصلہ

اسلام آباد(آن لائن)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انتخابی فہرستوں کے پہلے مرحلے میں تصدیقی عمل کے بعد73لاکھ ساٹھ ہزار سے زائد نئے ووٹرز کے اندراج کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے جس کے بعد رائے دہندگان کی تعداد 10کروڑ40لاکھ سے تجاوز کرجائے گی۔جبکہ یونین کونسلوں اور نادرا میں فوت ہونے والے9لاکھ23ہزار …

مزید پڑھیں