Home / انٹرنیشنل

انٹرنیشنل

آٹھ سالہ بچہ دبئی پولیس کا اہلکار بن گیا

بچے نے محکمے کے مختلف شعبوں کا دورہ کیا اور پولیس کے زیر استعمال لگژری کاریں بھی دیکھیں۔ فوٹو: العربیہ ابو ظہبی: دبئی پولیس اور عرب امارات کی میک اے وش فاؤنڈیشن نے مشترکہ طور پر 8 سالہ اماراتی بچے کی خواہش پر اسے ایک دن کے لیے پولیس اہلکار بنادیا۔ …

مزید پڑھیں

برطانوی وزیراعظم کا حجاب پہن کر مسجد کا دورہ

میرے پاس ایک قیمتی موقع ہے کہ اسلام کے حوالے سے حقیقی معلومات حاصل کر سکوں، برطانوی وزیراعظم : فوٹو : اے ایف پی لندن: برطانوی وزیراعظم تھریسامے نے مسلم کمیونٹی کی دعوت پر تقریب ’میری مسجد کا دورہ کریں‘ میں حجاب پہن کر شرکت کی جس کا مسلم کمیونٹی نے خیر مقدم …

مزید پڑھیں

بھارتی پارلیمنٹ میں گائے کو شناختی کارڈ جاری کرنے کا بل پیش

پہلے مرحلے میں 40 لاکھ مویشیوں کو 12 عددی شناختی نمبر جاری کئے جائیں گے، بل کا متن : فوٹو : فائل نئی دلی: بھارتی وزیرِ خزانہ ارون جیٹلی نے ملک بھر میں لاکھوں گائیں کو شناختی کارڈز جاری کرنے کے حوالے سے لوک سبھا (ایوان زیریں) میں بل پیش کردیا …

مزید پڑھیں

جرمنی میں اشرف غنی کے خلاف افغان تارکین وطن کے مظاہرے

برلن (مانیٹرنگ ڈیسک) جرمنی میں مقیم افغان مہاجرین نے ملک میں اقلیتوں کے ساتھ امتیازی سلوک کا الزام لگاتے ہوئے اشرف غنی کے خلاف سخت مظاہرے کئے ہیں۔مظاہرین کا کہنا تھا کہ کابل حکومت اقلیتوں کے ساتھ امتیازی سلوک کررہی ہے۔ مظاہرین نے عالمی طاقتوں سے مطالبہ کیا کہ کابل …

مزید پڑھیں

افغانستان کے ایک اور گورنر نے عہدہ چھوڑنے سے انکار کردیا

مزار شریف(مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان میں ایک اور افغان صوبائی گورنر نے صدر اشرف غنی کا حکم ماننے سے انکار کرتے ہوئے عہدہ چھوڑنے سے انکار کردیا، جس کے بعد سیاسی بحران پر مغرب کی حمایت یافتہ حکومت کی کمزوری سامنے آگئی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کا کہنا تھا …

مزید پڑھیں

‘پاکستان کو واچ لسٹ میں ڈالنے سے کچھ حاصل نہیں ہوگا‘امریکی تھنک ٹینک

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا کی جانب سے پاکستان کو دہشت گردوں سے ‘تعاون’ کی واچ لسٹ میں شامل کرنے کی تجویز کو امریکی تھنک ٹینک ووڈ روولسن نے یکسر مسترد کردیا۔تھنک ٹینک میں شامل تین ماہرین نے واضح کہا کہ ‘پاکستان کو دہشت گرد وں کی فہرست میں شامل کرنے سے …

مزید پڑھیں

افغان حکومت کے زیر کنٹرول صرف 18 فیصد علاقہ رہ گیا، غیر ملکی میڈیا کا دعویٰ

1 گھنٹہ پہلے 87 Views کابل(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی حمایت یافتہ کابل حکومت کے زیر کنٹرول صرف 18 فیصد علاقہ رہ گیا ہے۔غیر ملکی میڈیا میں پیر کو شائع ہونیوالی رپورٹس میں اس امر کا انکشاف ہوا کہ افغانستان کے زیر کنٹرول صرف 18 فیصد حصہ …

مزید پڑھیں