Home / بائیوگرافی

بائیوگرافی

پاکستان کے موجودہ وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی زندگی کی مختصر داستان

پیدائش : 27 دسمبر 1958ءجائے پیدائش : کراچیوالد : خاقان عباسی ( سیاست دان )والدہ: سعدیہ عباسیمادر علمی : جارج واشنگٹن یونیورسٹیتخصص تعلیم : برقی ہندسیاتتعلیمی اسناد : ایم اے ، بیچلربچے : 3ابتدائی زندگی اور تعلیمشاہد خاقان عباسی 27 دسمبر 1958 کو کراچی میں پیدا ہوئے( بعض ذرائع کے …

مزید پڑھیں

میر ہزار خان بجارانی نے 44 سال سیاست کو دیے

میر ہزار خان بجارانی اس وقت میں رکن سندھ اسمبلی اور صوبائی وزیر تھے، جب کہ ان کی اہلیہ فریحہ رزاق میر ماضی میں رکن سندھ اسمبلی رہ چکی ہیں، وہ اس وقت فری لانس صحافی تھیں۔ میر ہزار خان بجارانی صوبہ سندھ کے شمالی ضلع کندھ کوٹ ایٹ کشمور …

مزید پڑھیں

بحرینی اپوزیشن لیڈر شیخ علی سلمان کی زندگی کی مختصر داستان

پورا نام: علی سلمان احمد سلمان البلادی البحرانیتاریخ پیدائش: 30 اکتوبر 1965ءجائے پیدائش: سابقہ بحرینی دارالحکومت ’’البلاد القیم‘‘بچوں کی تعداد: 2تعلیم: سعودی عرب کی شاہ فیصل یونیورسٹی سے شعبہ ریاضی میں گریجویشن کی سند حاصل کی اور اسلامی جمہوریہ ایران کے شہر قم المقدسہ میں حوزوی تعلیم مکمل کر چکے …

مزید پڑھیں

فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس کے بانی اور روحانی پیشوا شیخ احمد یاسین کی زندگی کی مختصر داستان

تاریخ پیدائش : 28 جون 1936ءجائے پیدائش: عسقلان ، فلسطینپورا نام : احمد اسماعیل یاسینشہادت : 22 مارچ 2004ءبچے : 3 بیٹے ، 8 بیٹیاںالقاب : شیخ فلسطین ، شیخ مقاومتاحمد یاسین فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس کے بانی اور روحانی پیشوا تھے۔ انہوں نے 1987ء میں عبدالعزیز الرنتیسی کے …

مزید پڑھیں

فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کے ایک اہم ترین قائد اور بانیوں میں سے ایک ،عبدالعزیز الرنتیسی کی زندگی کی مختصر داستان

تاریخ پیدائش : 23اکتوبر 1947ءجائے پیدائش : یبنا ، فلسطینشہادت : 17 اپریل 2004ءجائے شہادت : غزہ ، فلسطینالقاب : ڈاکٹر ، شیر فلسطین ،حماس کے شاہینشریک حیات : رشا العدلونی ( ام محمد )بچے : 6( 2 بیٹے ،4بیٹیاں ) دیگر حقائق :عبد العزیز الرنتیسی حماس کے لیڈروں سب …

مزید پڑھیں

سعد الحریری کی زندگی کی مختصر داستان

پورا نام: سعد الدین رفیق الحریریتاریخ پیدائش:18اپریل 1970 (47 سال)جائے پیدائش: ریاض ،سعودی عربوالد کا نام: رفیق الحریری(کاروباری شخصیت،سیاست دان اور سابق لبنانی وزیراعظم)والدہ کا نام: نضال البستلنی (یہ رفیق الحریری کی پہلی بیوی تھی جن کا تعلق عراقی شہر موصل سے تھا ،طلاق کے بعد نضال نے سابق سعودی …

مزید پڑھیں

الولید بن طلال کی مختصر داستان

تاریخ پیدائش:7 مارچ 1955ءجائے پیدائش: جدہوالد کا نام: بانی سعودی عرب عبدالعزیز آل سعود کے اٹھارویں بیٹے شہزادہ طلال بن عبد العزیز آل سعود جنہوں نے سعودی عرب میں کئی اہم عہدوں کا چارج سنبھالا اور پھر سعودی نظام کے خلاف بغاوت کرتے ہوئے پانچ سعودی شہزادوں پر مشتمل ’’آزاد …

مزید پڑھیں