Home / انٹرنیشنل / ملیحہ لودھی کا پاکستان،بھارت میں یواین ملٹری مبصر گروپ میں توسیع کا مطالبہ

ملیحہ لودھی کا پاکستان،بھارت میں یواین ملٹری مبصر گروپ میں توسیع کا مطالبہ

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) اقوام متحدہ میں پاکستان کی مندوب ملیحہ لودھی نے پاکستان اور بھارت میں یو این ملٹری مبصر گروپ میں توسیع کا مطالبہ کردیا۔
اقوام متحدہ کی امن سے متعلق خصوصی کمیٹی میں خطاب کےدوران ملیحہ لودھی کا کہنا تھا کہ ملٹری مبصر گروپ میں توسیع سے امن وسلامتی کوبڑھتےخطرات سےنمٹنے میں مدد ملے گی ۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان اقوام متحدہ کی امن کوششوں کی غیرمتزلزل حمایت کرتا ہے۔
پاکستان اقوام متحدہ کی امن کوششوں کی غیرمتزلزل حمایت کرتا ہے، پائیدارامن کے لیے تنازعات کی بنیادی وجوہات کا جائزہ ضروری ہے اور قیام امن کے دستوں کے لیے بڑھتے خطرات تشویشناک ہیں۔
ملیحہ لودھی نے مزید کہا کہ پاکستان اور بھارت میں یو این مبصرمشن میں توسیع ناگزیرہے، امن کے لیے بڑھتے ہوئے خطرات پرقابوپانے کے لیے توسیع ہونی چاہیے جب کہ پاکستان اقوام متحدہ کی قیام امن فوج کاسب سےبڑاشراکت دار ہے۔



یہ بھی دیکھیں




ماسکو (مانیٹرنگ ڈیسک)فلسطینی صدر محمود عباس اور روسی صدر ولادیمیر پوٹین کی ملاقات ہوئی ہے …

About nasirpiya

Hi, I am Nasir Piya the Owner of this Blog, Graduated in Computer Science. I love to writing the different type of informative Articles. By profession, I am a Blogger, Web Developer, Freelancer and SEO Professional.

یہ بھی دیکھیں

افغان حکومت کے زیر کنٹرول صرف 18 فیصد علاقہ رہ گیا، غیر ملکی میڈیا کا دعویٰ

1 گھنٹہ پہلے 87 Views کابل(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی حمایت یافتہ کابل حکومت کے زیر کنٹرول …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے