Home / دلچسپ و عجیب / سعودی ثقافتی میلے میں پاکستانی نوجوان کے رقص نے دھوم مچا دی

سعودی ثقافتی میلے میں پاکستانی نوجوان کے رقص نے دھوم مچا دی

جنادریہ (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب میں جاری سب ممککت کے سب سے بڑے ثقافتی میلے میں پاکستانی شہری کے رقص نے سماں باندھ دیا ۔ پاکستانی نوجوان ”جنادریہ میلہ32“ میں حدود شمالیہ صوبے کے پویلین پہنچا تو وہاں سعودی نوجوان عربی دھن پر رقص کررہے تھے۔عربی موسیقی کی دھن پر پاکستانی شہری نے اپنے جوہردکھانا شروع کر دیے ۔

میلے کے شائقین پاکستانی کو سعودی رقص کرتے ہوئےدیکھ کر انتہائی محظوظ ہوئے۔چند لمحوں میں پاکستانی شہری کے ڈانس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔واضح رہے 32 ویں جنادریہ میلے کا آغاز گزشتہ روز ہو گیا تھا۔تین ہفتے جاری رہنے والے میلے میں تقریباََ 20 لاکھ افراد کی آمد متوقع ہے ۔جنادریہ میلے میں فوڈ سٹالز ، ثقافتی رقص ، بھی پیش کیا جارہاہے ۔



یہ بھی دیکھیں




لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) برف باری کی وجہ سے پارکنگ پرمٹ چھپ جانے کے کی وجہ …

About nasirpiya

Hi, I am Nasir Piya the Owner of this Blog, Graduated in Computer Science. I love to writing the different type of informative Articles. By profession, I am a Blogger, Web Developer, Freelancer and SEO Professional.

یہ بھی دیکھیں

مسافر کے گیس خارج کرنے پر جہاز کی ایمرجنسی لینڈنگ

گیس خارج کرنے والے مسافر نے جہاز کی ایمرجنسی لینڈنگ کرادی،فوٹو:فائل ویانا: دبئی سے ہالینڈ جانے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے