Home / کالم / میں لعنت بھیجتا ہوں زبان زدِعام

میں لعنت بھیجتا ہوں زبان زدِعام

Baba Kodda

” میں لعنت بھیجتا ہوں جمہوریت پر ” – جنرل ضیا، 1982
بعد میں پتہ چلا کہ جمہوریت سے ضیا صاحب کی مراد صرف بھٹو خاندان تھا جس کے خلاف انتقامی کاروائیاں کی گئیں، ورنہ تو جنرل صاحب پانچ وقت کے جمہوری صدر تھے۔

” میں لعنت بھیجتا ہوں پیپلزپارٹی پر ” – نوازشریف، 1989
بعد میں پتہ چلا کہ میاں صاحب نے لعنت پوری جماعت پر نہیں بلکہ صرف ان عناصر پر کی تھی جو انہیں مک مکا کرنے سے روکتے تھے۔ پھر بعد میں ہم نے دیکھا کہ اسی پیپلزپارٹی کے چئیرمین زرداری کو کس طرح میاں صاحب نے کرپشن کے مقدمات سے تحفظ دیا۔

” ہم لعنت بھیجتے ہیں امریکہ پر ” – جماعت اسلامی، 90 کی دہائی سے آج تک۔
بعد میں پتہ چلا کہ امریکہ سے مراد امریکی پالیسیاں تھیں، امریکہ نہیں۔ ورنہ جماعت اسلامی کی قیادت کی اولادیں امریکہ کی شہریت لے کر وہاں رہائش نہ اختیار کرتے۔

” ہم لعنت بھیجتے ہیں شیعہ پر ” – علمائے دیوبند، 80 اور 90 کی دہائی
بعد میں پتہ چلا کہ شیعہ سے مراد کوئی غیرملکی سیاسی جماعت تھی، ورنہ فضل الرحمان شیعہ قیادت سے مل کر دو دفعہ ایم ایم اے کا الائنس نہ بناتا۔

” ہم لعنت بھیجتے ہیں اہل بیت کے دشمنوں پر ” – شیعہ قیادت
بعد میں پتہ چلا کہ اہل بیت سے مراد ان کے اپنے اہل خانہ تھے ورنہ وہ جن پر لعن طعن کرتے آئے، ان کے ساتھ ایم ایم اے میں شیروشکر نہ ہوتے۔

” ہم لعنت بھیجتے ہیں فوج اور اسٹیبلشمنٹ پر ” – مریم نواز، اپنے باپ کی نااہلی پر
بعد میں پتہ چلا کہ اسٹیبلشمنٹ سے مراد صرف وہ جرنیل تھے جنہوں نے نوازشریف کو بچانے سے انکار کردیا، ورنہ تو موصوفہ آج بھی کسی فوجی کپتان کے ساتھ گھر کے گیراج میں ۔ ۔ ۔ آہو ۔ ۔ ۔ کرنے کو تیار رہتی ہے۔

” ہم لعنت بھیجتے ہیں عدلیہ پر ” – نوازشریف، 2017 سے اب تک
بعد میں پتہ چلا کہ عدلیہ سے مراد صرف وہ عدالتی بنچ تھا جس نے نوازشریف کو نااہل قرار دیا، وہ عدالت اور جج ہرگز نہیں جو سیف الرحمان اور شہبازشریف کی کالیں سن کر ان کی مرضی کے فیصلے سناتے آئے۔

اگر دو دن قبل عمران خان نے بھی پارلیمنٹ پر لعنت بھیجی ہے تو آپ بھی حسن ظن دکھائیں اور سمجھ جائیں کہ لعنت کا ہدف بے جان عمارت اور اس میں رکھا فرنیچر نہیں بلکہ اس عمارت کے اندر موجود ولدالحرام اور کرپٹ سیاستدان تھے۔

” میں لعنت بھیجتا ہوں سب پٹواریوں پر ” – بابا کوڈا
یہاں پٹواریوں سے مراد صرف ن لیگی نہیں بلکہ ہر اس حرامخور جماعت کا ولدالحرام سپورٹر ہے جو سارا دن عمران خان پر بھونکتا رہتا ہے!!! بقلم خود باباکوڈا

About nasirpiya

Hi, I am Nasir Piya the Owner of this Blog, Graduated in Computer Science. I love to writing the different type of informative Articles. By profession, I am a Blogger, Web Developer, Freelancer and SEO Professional.

یہ بھی دیکھیں

Baba Kodda

بلڈنگ، عمارت یا ادارے کو عزت کس سے؟

طوائف کے کوٹھے یا کسی دینی درسگاہ میں کیا فرق ہے؟ دونوں کی تعمیر میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے