Home / بزنس / دین گارڈنز کا مختلف شہروں میں رئیل اسٹیٹ پراجیکٹس شروع کرنے کا اعلان

دین گارڈنز کا مختلف شہروں میں رئیل اسٹیٹ پراجیکٹس شروع کرنے کا اعلان

دین گارڈنز چنیوٹ، دین پراپرٹیز کے تحت قائم کی گئی اپنی نوعیت کی پہلی ہاؤسنگ سوسائٹی ہے جو چنیوٹ شہر کے مرکز میں واقع ہے۔

دین گارڈنز چنیوٹ، دین پراپرٹیز کے تحت قائم کی گئی اپنی نوعیت کی پہلی ہاؤسنگ سوسائٹی ہے جو چنیوٹ شہر کے مرکز میں واقع ہے۔

دین پراپرٹیز کی جانب سے ملک کے مختلف شہروں میں جدید طرز رہائش کو مد نظر رکھتے ہوئے رئیل اسٹیٹ پراجیکٹس شروع کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔

دین پراپرٹیز دین انڈسٹریز کا جدید ترین کاروباری ادارہ ہے جو کہ صارفین کو مناسب قیمت پر معیاری رہائش فراہم کرنے کیلئے تشکیل دیا گیا ہے۔ اس ادارے کے تحت ملک کے مختلف شہروں میں رئیل اسٹیٹ پراجیکٹس شروع کئے جائیں گے۔ کاروبار میں سالہا سال کے تجربہ کے بعد رئیل اسٹیٹ کے شعبہ میں دین پراپرٹیز ایک ایسا نام بن کر ابھرا ہے جس پربھروسہ کیا جاسکتا ہے۔

محنتی اور پرعزم عملہ دین پراپرٹیز میں آپ کی سرمایہ کاری کو آپ کا بہترین فیصلہ بنانے کیلئے کوشاں ہیں۔

دین گارڈنز چنیوٹ، دین پراپرٹیز کے تحت قائم کی گئی اپنی نوعیت کی پہلی ہاؤسنگ سوسائٹی ہے جو چنیوٹ شہر کے مرکز میں واقع ہے۔ پنڈی بھٹیاں موٹر وے سے اس کا فاصلہ 27 کلومیٹر اور فیصل آباد سے 25 کلومیٹر ہے۔ یہ ایک جدید ترین سوسائٹی ہے جس میں ایسی پرتعیش سہولیات ہیں کہ جن کی کوئی تمنا کرسکتا ہے۔ مثلاً سرسبز میدان، کشادہ سڑکیں، زیرزمین بجلی کی تاریں، تھیم پارک، کمیونٹی سنٹر، سیوریج سسٹم، گیس، سولر اسٹریٹ لائٹس، 24گھنٹے سکیورٹی، گیٹڈ کمیونٹی، ہسپتال، شاپنگ مال، انٹرنیٹ کیلئے فائبر آپٹک، اسکول، انٹر نیشنل فوڈ چینز اور یہ فہرست یہیں پر ختم نہیں ہوجاتی بلکہ دین گاردنز کے معزز صارفین کی فرمائشوں پر مزید طویل ہورہی ہے۔

اس سوسائٹی میں پانچ ،سات اوردس مرلہ اور ایک کنال کے رہائشی پلاٹس ہیں جن کی بکنگ صرف 20%رقم سے کی جاسکتی ہے اور باقی رقم کی ادائیگی 3سال کی آسان اقساط میں کی جاسکے گی۔

About nasirpiya

Hi, I am Nasir Piya the Owner of this Blog, Graduated in Computer Science. I love to writing the different type of informative Articles. By profession, I am a Blogger, Web Developer, Freelancer and SEO Professional.

یہ بھی دیکھیں

موٹرسائیکلوں کی پیداوار7ماہ میں 16.91فیصد بڑھ کر 10لاکھ91ہزارہو گئی

ہونڈا بائیکس کی پیداوار جولائی تاجنوری 18.38 فیصد بڑھی، پاکستان آٹو موٹیو مینوفیکچرنگ ایسوسی ایشن۔ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے